لاہور: پاکستان کے دونوں موروثی سیاسی مقتدر خاندانوں نے اس بات پر اتفاق کرلیا ہے کہ قوم ان کے لیے نکلےاورعمران خان کی حکومت کوگرا کر دم لےپی پی قیادت سےملاقات کےبعد شہبازشریف نے کہا کہ حکومت کیخلاف تمام آئینی،قانونی وسیاسی آپشنز کو استعمال کرنا ہوگا، ہم نے طے کیا ہے ن لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سےمشاورت کےساتھ اکٹھے ہوکرحکمت عملی کا اعلان کریں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.