4مریکی بہنوں کی مشترکہ عمر 389 سال ہونے کےبعد انہوں نےزندہ بہن یا بھائیوں کی سب سےزیادہ مجموعی عمر کاعالمی ریکارڈ اپنےنام کرلیا۔ان4 بہنوں میں 101 سالہ آرلووین جانسن، 99 سالہ مارسین جانسن، 96 سالہ ڈورس جانسن اور 93 سالہ جویل جانسن شامل ہیں۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کےحکام نے یکم اگست 2022 تک ان چاروں بہنوں کی مجموعی عمر 393 سال اور 197 دن ہونے کی تصدیق کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.