افغانستان میں طالبان حکومت نے روس سے تیل،گیس اور گندم خریدنے کےمعاہدے پردستخط کردیے۔افغان قائم مقام وزیرتجارت حاجی نورالدین عزیزی نے گفتگومیں معاہدے کی تصدیق کی اور بتایا کہ روس افغانستان کو سالانہ 10 لاکھ ٹن پیٹرول، 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔ان کاکہنا تھاکہ روس افغانستان کو سالانہ 5 لاکھ ٹن ایل پی جی اور 20 لاکھ ٹن گندم دے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.