افغان وزارت نشریات کے حکام اور کابل یونیورسٹی انتظامیہ  نے یونیورسٹی میں طالبات کے داخلے پر پابندی سے متعلق خبر کی تردید کی۔ یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ طالبات معمول کے مطابق آرہی ہیں اور  یونیورسٹی میں خواتین اساتذہ بھی معمول کے مطابق آرہی ہیں۔کابل یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  بین الاقوامی نشریاتی ادارے نے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خبر بنائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گھرسے چیز لینے کیلئے جانے والے کمسن بچے کی لاش کھیتوں سے برآمد

پولیس کےمطابق شکرگڑھ میں 9 سالہ عمیرنوید گھر سے باہر نکلا جسےکسی…

پاکستان میں کورونا کیسزاور اموات میں اضافہ

پاکستان میں کورونا سے مزید 50 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…

CTD arrests banned outfit’s member in Sahiwal

The Counter-Terrorism Department (CTD) has foiled a major terror bid in Sahiwal’s…