ترجمان الیکشن کمیشن کاکہنا ہےکہ پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کا یہ بیان کہ ان کےاستعفےمنظور نہیں کیےگئےگمراہ کن ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نےسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کےبیان پر رد عمل دیتے ہوئےکہا کہ فوادچوہدری کابیان کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کےاراکین قومی اسمبلی کےاستعفےمنظور نہیں کئے حقائق کےبرعکس اور گمراہ کن بیان ہے۔
Author
Share article
			The post has been shared by			 0 
			people.		
						 
			 
					 
							 
					 
					 
					 
					 
						 
						 
						