وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ٹنڈوالہیار میں ایک قتل کی وجہ سے صورتحال خراب ہوئی ہے۔سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور دیگر جماعتیں عوام کی توجہ منی بجٹ سے ہٹانا چاہتی ہیں، ٹنڈوالہیار میں ایک قتل کی وجہ سے صورتحاک خراب ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

FBR exceeds July-March tax collection target

The Federal Board of Revenue (FBR) has exceeded its nine-month target for…

وزیراعظم چاہتے تھے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کچھ ماہ عہدے پر رہیں۔

اسلام آباد:  پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ وزیراعظم…

دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروسز متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

ڈیلی میل کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس…

گندم کی فی من قیمت میں 400 روپے اضافے کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گندم کی امدادی قیمت خرید کے حوالے سے…