فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اندرون سندھ صحافیوں کی سلامتی ایک چیلنج بن گیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ، چیف سیکرٹری اور IG Sindh کو صحافیوں کے معاملات پر وفاقی حکومت کی گہری تشویش سے آگاہ کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ANF, Sindh Rangers seizes heroin, ice in Karachi

Sindh Rangers on Saturday seized 18 Kilogram heroine in a joint operation…

شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اورکیس سامنے آگیا

شمالی وزیرستان میں ایک سال کا بچہ پولیو وائرس سے مفلوج ہوا…

حکومت کو سینیٹ سے3 اہم بل منظور کرانے میں ناکامی کا سامنا

حکومتی وزیر علی محمد خان نے منگل کے روز سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج…