محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا، چاند گرہن کا نظارہ شمالی اور جنوبی امریکا، آسٹریلیا اور یورپ کے دیگر حصوں میں کیا جاسکےگا، اس کے علاوہ ایشیا سمیت شمال اور مغربی افریقا میں بھی چاندگرہن دیکھا جاسکےگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ  چاندگرہن کا  آغاز  پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 2 منٹ پر ہوگا، چاند کو جزوی گرہن 12 بجکر 19 منٹ پر لگےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کامیاب: کل سے چمن اسپین بولدک بارڈر کھول دیا جائے گا

افغان طالبان نےتصدیق کی ہے چمن اسپین بولدک سرحدی گزرگاہ کل سے…

ٹی ایل پی کے پی ایس 90 کے امیدوار پی ٹی آئی میں شامل

کراچی:ٹی ایل پی کے کراچی کے حلقے پی ایس 90 کے امیدوار…

کراچی: طارق روڈ دلکشا پارک میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، غیر قانونی دکانیں مسمار

سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی کے علاقے طارق روڈ دلکشا پارک میں…

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے اپنے ہی وزراء برطرف کر دیئے

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے سردار تنویر…