پنجاب اسمبلی بچانے کےلئے مسلم لیگ (ن) نے ہوم ورک مکمل کرلیا۔وفاقی وزراء راناثناءاللہ، ایازصادق اور سعدرفیق نے زرداری ہاؤس میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔آصف علی زرداری سے مسلم لیگ (ن) کے وفد نے طویل ملاقات میں پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد، گورنرراج سمیت تمام ممکنہ آپشنز پرتبادلہ خیال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مسافر بس اور کار آپس میں ٹکرانے سے 5 افراد جاں بحق

شکرگڑھ کرتار پور کےقریب کراراں والے پھاٹک پرمسافر بس اور کارکےمابین تصادم…

سکھر: اعظم سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

گزشتہ روز کوئٹہ سے تحویل میں لے کر سکھر منتقل کئے گئے…

انگلینڈ بمقابلہ بھارت، ریشبھ پنت نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں ٹیسٹ میچ کے پہلے دن بھارت کے…

شہباز گل کے کیس میں تشدد نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز گل کے کیس میں تشدد…