پشاور  میں ڈاکوؤں نے صوبائی وزیر  خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کے بھائی لیاقت علی کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق 3 موٹر سائیکل  سوار  مسلح افراد گل بہار نمبر 2 میں لیاقت علی سے موبائل فون، رقم، اے ٹی ایم کارڈ اور  دیگر اشیاء چھین کر فرار ہوگئے۔دوسری جانب  ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کا کہنا ہے کہ واردات کا نوٹس لے  لیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی وزیرداخلہ کے دورےکے موقع پر مقبوضہ کشمیر فوجی چھاؤنی میں تبدیل

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ کے 3 روزہ دورے پر…

نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل

قومی اسمبلی نےنئے وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈیول جاری کردیا ہے قومی…

ملک میں موسم کی صورتحال

ملک کےبیشتراضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا آزاد کشمیر،پنجاب ،خیبر پختو…

ایمبولینس کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اے این ایف راولپنڈی نے اسلام آباد موٹروے انٹرچینج کے قریب کارروائی…