سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ الحمدللہ حقیقی آزادی مارچ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہے۔انہوں نے کہا کہ آج دوسرا دن بھی ماشاءاللہ انتہائی کامیاب رہا جبکہ خصوصاً فیملیز نے بھی بھرپور شرکت کی، یہ تبدیلی نہیں بلکہ انقلاب آرہا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.