بلوچستان کے ضلع قلات اورگرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی 20 کلو میٹر زیر زمین تھی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز قلات کے قریب تھا۔زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

IMF ‘objects’ to sugar import subsidy

The International Monetary Fund (IMF) has expressed reservations over Pakistan’s decision to…

فیصل قریشی دبئی میں حادثے کا شکار

اداکار فیصل قریشی کی کار کو دبئی میں حادثہ پیش آ گیافیصل…

’اتحادیوں کے ساتھ عدم اعتماد کی تحریک جیتیں گے‘:ان شااللہ:وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس…