لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ اور ڈانسر آفرین پری پر پابندی لگادی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کےمطابق اداکارہ آفرین پری پنجاب بھر میں پبلک پرفارمنس نہیں کر سکیں گی۔نوٹیفکیشن کےمطابق اداکارہ آفرین پری پر بے ہودہ جملوں کے ذریعے فحاشی پھیلانےکا الزام ہے، آفرین پری نے اسٹیج پر قابل اعتراض ڈانس بھی کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ثناء فخر نے سکرین پر کم نظر آنے کی وجہ سے بتا دی

اداکارہ ثناءفخر نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا ہے اس انٹرویومیں…

فلم رہبرا کے ٹائٹل سانگ کی پکچرائزیشن بالی وڈ کے کس گیت کا چربہ نکلی؟

فلم رہبراکا ٹائٹل سانگ گزشتہ دنوں لاہور میں ایک تقریب کے بعد…

سلمان خان سمیت دیگرشخصیات کا ٹوئٹر ہیک،ایلون مسک سے بھاری رقم کا مطالبہ

ہیکرز نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان سمیت اہم شخصیات کا…

پروگرام کافی ود کرن میں رنبیر کپور کیوں نہیں جانا چاہتے؟

رنبیر کپور نےکافی ود کرن” میں جانے سےصاف منع کر دیاس حوالےسے…