لاہور:پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا، ڈویژنل سطح پر کمشنرز مقامی حکومتوں کے ایڈمنسٹریٹر ہونگے،اضلاع کےایڈمنسٹریٹر بھی مقرر کرنےکا نوٹی فیکشن جاری کردیا گیا۔ مقامی حکومتوں کا انتظامی نظام 2013 کےمطابق چلے گا،آٹھ جون 2021 کولوکل گورنمنٹ آرڈیننس ختم ہو گیا تھا ۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکشن میں مزید بتایا گیا کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کا ایڈمنسٹریٹرکمشنرلاہور ہوں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.