کراچی: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نےگندم کی درآمد کیلیےٹینڈر بھی جاری کردیا ہے،گندم کےبین الاقوامی سپلائرزسے 28 نومبر 2022 تک لفافہ بند بولیاں طلب کرلیں گئی ہیں، لفافہ بند بولیاں28نومبرکو ہی کھولی جائیں گی۔بولیاں 16دسمبر 2022 سے 8 فروری 2023 کےدوران گندم کی درآمد کیلیےمانگی گئی ہیں، ایک لاکھ میٹرک ٹن سے کم مقدار کی بولی منظور نہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.