وزارت خزانہ نےریلوے کےایک لاکھ 25 ہزار پنشنرزکو ادائیگی کےلئے 3 ارب 30 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی۔ریلوے حکام کےمطابق 1لاکھ 25 ہزار ریلوے پنشنرز کوادائیگی میں تاخیرکا مسئلہ عارضی طور پر حل ہوگیا ہے،اور وزارت خزانہ نے 3 ارب 30 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی ہے۔اسٹیٹ بینک کوگرانٹ کی رقم براہ راست پنشن اکاؤنٹ میں جمع کرنےکی ہدایت کردی گئی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.