اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزارت خزانہ کی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 3پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 27 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 72 پیسے اضافے کی تجویز دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک بھارت آبی تنازعات،بات چیت کیلئے5 رکنی وفد بھارت روانہ

پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے انڈس واٹر کمشنر…

Pakistan wants a peaceful solution to long-standing Kashmir dispute

Prime Minister Imran Khan expressed his wish for a peaceful resolution to…