وزیراعظم شہباز شریف نےقومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئےکہا ہےکہ عدم اعتماد کی قرارداد کامیاب ہوئی،عدم اعتماد کی قرارداد آئینی اور قانونی عمل سےکامیاب ہوئی۔انہوں نےکہا کہ موجود ہ حکومت آئینی عمل سے وجود میں آئی،کیا کسی جماعت کو ملک میں بدامنی پھیلانے کی اجازت دی جاسکتی ہے؟ 11اپریل کو میں نےحلف اٹھایا تھا، تمام ادارے پارلیمان سےپروان چڑھتےہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.