اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کی سیاست میں متحرک ہونے کیلئے قوم پرست رہنماؤں سے بھی رابطے شروع کر دیے ہیں ، وزیراعظم کی سربراہی میں سندھ ایڈوائزری کمیٹی قائم کی جا رہی ہے: دیگر ارکان میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزرا اسد عمر اور علی زیدی، امیر بخش بھٹو، نادر اکمل لغاری، ایم پی اے علی گوہر مہر، ارباب غلام رحیم، ذوالفقار مرزا شامل ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.