سلام آباد:(دنیا نیوز)حکومت نے ایک مرتبہ پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر ایل پی جی بم گراتے ہوئے فی کلو قیمت میں 29 روپے 10 پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔ ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 343 روپے مہنگا ہوگیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق اکتوبر 2021 کیلئے ہوگا ،نئی قیمت 203 روپے 69 پیسے فی کلو مقرر کردی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خواتین پر چوری کا الزام لگا کر تشدد کرنے والے 6 ملزمان گرفتار

بہاولنگر میں خواتین پر چوری کا الزام لگا کر ان کے ساتھ…

ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزم ایم این اے جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے

ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملوث رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم پاکستان…

پنجاب بھر کے اساتذہ کیلئے اچھی خبر

 لاہورسمیت پنجاب بھر کے 5 لاکھ اساتذہ کے لئے  اچھی خبرآگئی،14 دسمبر…

شہباز شریف اور ان کی حکومت کے سامنے کئی چیلنجز ہیں،بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نےشہباز شریف کو پی ایم ایلیکٹ کہہ کر مبارکباددی۔بلاول…