امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کانیا آئی فون 14 رواں سال ستمبرمیں متعارف کیاجانےکاامکان ہےجس کی قیمت سامنےآگئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق رواں سال امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آئی فون 14 سیریزکے 4 فونز پیش کرے گی جن میں آئی فون 14 اورآئی فون 14 پلس یامیکس شامل ہیں۔علاوہ ازیں مزید دو فونز بھی پیش کیےجائیں گےجن میں ممکنہ طور آئی فون 14 پرواورآئی فون 14 پرومیکس شامل ہوں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.