ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے برقرار ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 36 ہزار 831 روپے برقرار ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں ڈالر کی قمیت 3 ڈالر کم ہوکر 1753 ڈالر فی اونس ہے۔
Up next
جمادی الاول کا چاند نظرآگیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.