بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 8 ڈالر بڑھ کر 1748 ڈالر فی اونس ہوگئی۔مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونےکی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔منگل کےروزصرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا مزید 550 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 59 ہزار 50 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونےکی قیمت 472 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 360 روپے ہوگئی۔دوسری جانب چاندی کے دام 1690 روپے فی تولہ پرمستحکم رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی گئی

ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق ڈیزل پر پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا…

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کاملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور کے پٹرول پمپس پر ہڑتال اور مطالبات کے حوالے سے بینرز…

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت 4 ڈالرکےاضافے سے…