کراچی:عالمی منڈی میں کمی کےباوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونےکی قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 428 روپےکا اضافہ ہوگیا ہے۔کراچی حیدرآباد سکھرملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھکر 152300روپے اور فی دس گرام سونےکی قیمت بھی بڑھکر 130572روپے کی سطح پر آگئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.