ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 58 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 342 روپےکمی سےایک لاکھ 35 ہزار 460 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ پانچ ڈالر کم ہوکر 1761 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈالر کی قدر میں بدستور اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع…

نواز شریف،حسین نواز،مریم نواز اور جنید صفدر لندن سے یورپی ممالک کے دورے پر چلے گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف، حسین نواز ،مریم نواز اور ان کے بیٹے…

عمران خان کو گرفتار ہونا ہی ہونا ہے,منظور وسان کی پیشگوئی

پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین…

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا

سابق ایم این اے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانےکا معاملہ سندھ…