سی این جی کی قیمت میں 10 روپے 30 پیسے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیاث پراچہ نے کہا ہےکہ سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ ایف بی آر کی جانب سے جی ایس ٹی میں اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔سی این جی سیکٹر ٹیکسوں کا مزید بوجھ اٹھانے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

لاہور کےعلاقے مصطفیٰ ٹاؤن کے قریب مومن پورہ میں ٹی آر سے…

پاکستان نے خوراک کے 17 ٹرک طورخم بارڈر پر افغانستان کے حوالے کردیئے

پاک افغان طورخم بارڈرپر پاک افغان کوآپریشن کی طرف سے تقریب کا…