صدر مملکت عارف علوی نے اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط کردیے ہیں جس کے بعد جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف  اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بن گئے ہیں۔خیال رہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تقرری کی سمری ایوان  آج صدر کو موصول ہوئی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالرکم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 جون کو…

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن…

شاندار پرفامنس پر قومی کھلاڑیوں کی تالیاں بجا کر حارث کی حوصلہ افزائی

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دو میچوں میں…

بلوچستان میں مالی بحران شدت اختیار کررہا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ اس سال بلوچستان کو وفاق سے 45…