پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نےکہا ہےکہ سوشل میڈیا کی طاقت سےتحفظات میں اضافہ ہوا ہے۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےایک پیغام میں کہا کہ ٹوئٹر ڈپلومیسی (ٹویپلومیسی) اور ڈیجیٹل ڈپلومیسی کےآغاز سےہی ہم نےسوشل میڈیا کو تبدیلی کی طاقت کےطور پردیکھا۔انہوں نے کہا کہ یہاں تھوڑا صبر کر کے خبر کی تصدیق کر لیا کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

سیشن کورٹ اسلام آباد نےعدالت نے شہبازگل کی حاضری سے استثنیٰ کی…

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے اہم ممالک کا دورہ کریں گے

  میڈیا رپورٹ کےمطابق وزیر اعظم شہباز شریف 15 اور 16 ستمبر…

پنجاب اسمبلی میں ہماری اکثریت ہے، سبطین خان

پنجاب اسمبلی اپوزیشن لیڈرسبطین خان نےکہا ہےکہ پنجاب اسمبلی میں ہماری اکثریت…

ن لیگ کے سوشل میڈیا کارکنوں کے مریم نواز سےشکوے

مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ونگ اسلام آبادکا اجلاس ہوا جسمیں…