شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بدترین شکل اختیار کرگئی،کے الیکٹرک نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنی علاقوں میں 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ شروع کردی ہے۔دن ہو شام یا رات کسی وقت بھی شہریوں کو بجلی فراہم نہیں کی جارہی، کے الیکٹرک کی جانب سے اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے ہے جو بڑھ کر 15 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حالات اسی طرح رہے تو ملک کو دیوالیہ ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہےکہ حالات اسی طرح رہے تو…

یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ یورپی یونین کےساتھ تجارتی تعلقات کو…

اے این پی نے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے پر حکومتی اتحاد سے نکلنے کی دھمکی دے دی

عوامی نیشنل پارٹی نے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے پر حکومتی اتحاد سے…

:لندن میں فیصلے ہوگئے:مفتاح اسمٰعیل مستعفی ، اسحاق ڈار نئے وزیرخزانہ

لندن:مفتاح اسماعیل نےلندن جاکراپنا استعفی میاں نوازشریف کو پیش کردیااطلاعات ہیں کہ…