وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ معاشرے میں پولیس کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہوتی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پولیس کے شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے شہید جوانوں کے یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت میرے لیئے اعزاز ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.