سابق وزیر اعظم عمران خان نے تاکید کی ہے کہ اسلام آباد کے عوام کل بلدیاتی انتخابات میں بھرپور شرکت کریں۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں عدالتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے عدالتی حکم پر اسلام آباد کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.