نیو یارک:پینٹاگون نے کابل میں امریکی ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کردی، جس میں 10 بے گنا سویلین مارے گئے تھے۔

  29 اگست کو افغانستان سے انخلا کے آخری مراحل میں امریکی سینٹرل کمانڈ نے کابل کے ایک گھر پر ڈرون حملہ کیا تھا۔

اس حملے میں کئی بچوں سمیت دس شہری جاں بحق ہوئے تھے، امریکا نے ذمہ داروں کو سزا دینے سے انکار کردیا تھا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہبازشریف بھی باہرجانے کی اجازت کی شرط پر استعفے کی پیشکش کرچکے ہیں،شہباز گل کا دعویٰ

شہباز گل نےسید یوسف رضا گیلانی کی استعفے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ…

ڈالر کی اونچی اڑان، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی…