نیویارک: فلسطین کےصدر محمود عباس نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے دبنگ انداز میں خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کو مقبوضہ سرزمین خالی کرنے کا الٹی میٹم دیا۔فلسطینی صدر نےاپنے خطاب کے دوران کہا کہ اسرائیل ایک سال کےاندر تمام مقبوضہ علاقوں سےافواج واپس نکالے،اگر افواج نہیں نکالی تو فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کو تسلیم کرنےکا فیصلہ واپس لے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی اور پاکسانی وزرائے خارجہ کی ملاقات،پروٹوکول کی فاش غلطی

امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن پاکستانی جھنڈے اور پاکستانی وزیر خا رجہ…

جمہوریت کے لیے ہماری جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی

ابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ آمر مٹ جاتے…

Two soldiers martyred in North Waziristan: ISPR

Two Pakistan Army soldiers were martyred in the Spinwam area of North…