کوئٹہ: پاک افغان سرحد گزشتہ 7 روز سے بند ہونے کی وجہ سے سرحد کے دونوں اطراف مال بردار ٹرک بڑی تعداد میں پھنس گئے ہیں۔ افغانستان کی جانب سے 7 روز قبل سرحد پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد امارات اسلامیہ کی انتظامیہ نےبارڈر کو بندکردیا تھا۔ سرحد کےدونوں اطراف مال بردار ٹرکوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.