فیفا ورلڈ کپ کےراؤنڈ آف 16 میں نیدرلینڈز نےامریکا کو ہرا کرکوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔فیفاورلڈ کپ 2022 کے پری کوارٹر فائنل مرحلےکا آغاز ہفتےکو ہوگیا ہے،الریان کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں نیدرلینڈز نےامریکا کو 3-1 سےشکست دی۔نیدرلینڈز کے لیے میمفس ڈیپے،ڈیلی بلائنڈ اور ڈینزیل ڈمفریز نےگول کئے۔امریکا کی جانب سےمیچ کا واحد گول حاجی رائٹ نے 76ویں منٹ میں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہندوستان سری لنکا کے مابین دو کرکٹ سیریز

اطلاعات کے مطابق ہندوستان اور سری لنکا کے مابین ٹی ٹوئنٹی اور…

دورہ انگلش کرکٹ ٹیم: انگلش کرکٹ ٹیم کا 4 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

ای سی بی کا چار رکنی وفد میں پلیئرز ایسوسی ایشن، سکیورٹی…

ایشیا کپ 2022: پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

ایشیا کپ 2022 : پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا…

محمد رضوان آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار

محمد رضوان کوبہترین کارکردگی پرستمبرکابہترین پلیئر قرار دیا گیا محمد رضوان نے…