پاکستان ہاکی ٹیم کو جنوبی افریقا کا ویزا مل گیا۔ذرائع کے مطابق ویزا ملنے کے بعد قومی ٹیم کی کل جنوبی افریقا روانگی متوقع ہے۔ ایف آئی ایچ نیشن کپ 28 نومبر سے شروع ہوگا جس میں 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔پاکستان پہلامیچ 28 نومبر کو میزبان جنوبی افریقا کے خلاف کھیلےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شامی شہر سویدا میں معاشی بحران کیخلاف احتجاج، مشتعل مظاہرین کا گورنر آفس پر دھاوا

مقامی میڈیا کے مطابق مشتعل مظاہرین نےگورنر آفس کی عمارت کے کچھ…

فلسطین میں محبت اور جنگ کا دیوی کا مجسمہ دریافت

فلسطینی ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق کنعانی دیوی عنات کا ملنے والا…