قازق صدر قاسم جومارت توقایف نے پارلیمنٹ کی منظوری کےبعد قازقستان کے دارالحکومت ’نور سلطان‘ کا نام بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔دارلحکومت کا پرانا اور تاریخی نام ’آستانہ’ واپس رکھ دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ قازق صدر قاسم جومارت نے مارچ 2019 میں سابق صدر نور سلطان نظر بایف کےاعزاز میں دارالحکومت کا نام آستانہ سے نور سلطان کیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.