بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور ان کے شوہر واداکار رنبیر کپور نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا۔انسٹاگرام پرعالیہ بھٹ نےاپنی اوررنبیر کپور کی بیٹی کےہمراہ تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نےاعلان کیا کہ انہوں نےاپنی بیٹی کا نام ’راحا‘ رکھا ہے۔اپنی پوسٹ میں عالیہ بھٹ نےمزید بتایا کہ اس کے بہت سے خوبصورت معنی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.