ڈجکوٹ میں ایک ماہ قبل دوستوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے طالب علم علی کے قتل کی صلح ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق 11 دسمبر کو سالگرہ تقریب میں 15 سالہ طالب میٹرک کا طالب علم گولی لگنے سے قتل ہو گیا تھا، قتل کا مقدمہ تھانہ ڈجکوٹ میں درج ہوا اور ملزمان گرفتار کر لئے گئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Four year old girl killed in crossfire during robbery

During a robbery at a mini-mart near Landhi Manzil Pump in Karachi,…

سال 2030 میں دو بار رمضان المبارک کا مہینہ آئے گا

سعودی ماہر فلکیات خالد الذعاق نےبتایا ہے کہ سال 2030میں مسلمان دو…