ملک میں جمادی الاول کاچاند نظرآگیا۔جمادی الاول 1444 ہجری کاچاند دیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں جمادی الاول کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔اعلان کے مطابق ہفتہ 26 نومبرکو یکم جمادی الاول 1444 ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پارٹی عہدے سے ہٹانے کا نوٹس،عمران خان الیکشن کمیشن کیخلاف عدالت پہنچ گئے

عمران خان نے الیکشن کمیشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا درخواست…

وزیر اعظم کا گللگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا سروے کرنے کا حکم

وزیر اعظم شہباز شریف نے گللگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں…

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن…

ماحولیاتی تبدیلی شہری علاقوں کیلئے بڑا چیلنج ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے رہائشی پلاٹ کی کمرشل منتقلی سے متعلق کیس میں…