سعودی عرب کے چیف ماہر فلکیات عبداللہ خدیری نے اجلاس کی سربراہی کی جس کے بعد ملک کے مختلف حصوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے کا اعلان کیا گیا۔
سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

سعودی گزٹ کےمطابق چاند نظرآنےکےبعد یکم ذوالحجہ 30 جون بروز جمعرات جبکہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 8 جولائی کوادا کیا جائےگاجس کے بعد 9 جولائی کوعید الاضحیٰ منائی جائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شمالی کوريا : ایک ہی دن میں 8 بیلسٹک ميزائل تجربات

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق یہ 8 شارٹ…

امریکا: سپریم کورٹ کے جج کو قتل کرنے کی نیت سے آنیوالا مسلح شخص گرفتار

حراست میں لیے گئے مشتبہ شخص نےگرفتاری کےبعد پولیس کےسامنےاعتراف کیا ہےکہ…

برطانیہ میں 800 سال قدیم لاکٹ دریافت

12ویں صدی عیسوی سےتعلق رکھنے والا یہ انمول خزانہ برمنگھم کے جنوب…

انڈونیشیا:100بچوں کی ہلاکت کے بعد کھانسی کے شربت پر پابندی

انڈونیشیا نے گردوں کے امراض کےباعث 100 بچوں کی ہلاکت کےبعد ہرقسم…