حکومت نےپیرکومنی بجٹ کےذریعے 70 ارب روپےسےزائد کےنئے ٹیکسزعائد کردیئے۔صدارتی آرڈیننس کےمطابق تاجروں کےبجلی کےبلوں پر 7.5 فیصدتک سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے، 20 ہزار سے کم کےبجلی کےبلوں پر 5 فیصد سیلز ٹیکس اور 20 ہزار سےکم کےبلوں پر 7.5فیصد سیلزٹیکس عائد کیاجائےگا۔ 20 ہزار سےزائد کا بل آنےکی صورت میں تاجرایک فیصد سیلزٹیکس ہوگا،اس اقدام سےحکومت کوتقریباً 27 ارب روپےٹیکس وصول ہونے کاامکان ہے۔
Up next
عمران نے 166 گھنٹے ہیلی کاپٹر استعمال کیا، اس وقت وزیراعظم نہیں تھے: نیب کی پی اے سی کو بریفنگ
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.