بھارتی فوج کا منگل کو کہنا ہےکہ وہ افسر کے درجےسے نیچےکےاہلکاروں کے لیے بھرتی کے عمل پر نظر ثانی کر رہی ہے جس کا مقصد اپنے محاذ پر زیادہ چست اور کم عمر فوجیوں کو تعینات کرنا ہے۔ بھارت کے دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ کم عمراورنئےفوجیوں میں سےاکثر چار سال تک کےقلیل مدتی معاہدوں پر ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

زمبابوے کی نیدر لینڈز سے شکست، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے 22 ویں میچ…

برطانیہ میں اومی کرون سے پہلی موت

برطانیہ میں اومی کرون وائرس سے ایک مریض کی ہلاکت ہوئی ہے-…

جھوٹی قسمیں کھانے والوں کو توبہ کرنی چاہیے،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی کا شکر ہے…

افغان حکومت نے انڈین ائیرفورس سے فوری مدد مانگ لی بھارتی میڈٰیا

ٹوئٹر پر افغان اردو کےنام سے ٹوئٹر ہینڈلر سے بھارتی نیوز ویب…