چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےدعویٰ کیا ہے کہ کل ہونےوالےبلدیاتی انتخابات میں حیدرآباد کا میئر پی پی کا ہو گا، خواہش ہےکہ کراچی کامیئربھی ہمارا ہو۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا پیپلز پارٹی بہت دیرسےان بلدیاتی انتخابات کی منتظرتھی ہم چاہتے تھے کہ الیکشن ہوں لیکن سیلاب اور کورونا کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریں گے, خرم دستگیر

وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہےکہ عمران خان کی دھمکیاں مذاکرات…

کورونا وائرس سے 2 مریض جاں بحق،384 نئےکیسز رپورٹ

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران پاکستان میں عالمی…

عدالتی فیصلوں سے پاکستان کا نظام عدل دنیا میں مذاق بن گیا،جے یو آئی

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ عدالت عظمی…

مرید نے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کردیا

فیصل آباد میں مرید نے بیوی سے صلح کیلئے لئے گئےتعویذ کے…