ظفر وال : کرتارپور راہداری نے چوہترسال بعد بھائی کو بھائی سے ملادیا ، صدیق اور حبیب قیام پاکستان کے وقت بچھڑگئے تھے۔تفصیلات کے مطابق کرتارپور راہداری اپنوں کو ملانے لگی، چوہتر سال بعد بھائی کی بھائی سے ملاقات ہوئی ، فیصل آباد میں مقیم شہری محمد صدیق کو پتا چلا کہ اس کا بھائی حبیب عرف شیلا جو بھارتی پنجاب کے شہر پھلے والا سے کرتار پورآرہا ہے تو ملنے پہنچ گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.