لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی اور صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشرکھوکھر کے قتل کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں۔تفتیشی افسر کے مطابق ملزم ناظم نے پولیس کے سامنے اقبال جرم کر لیا۔ملزم کے مطابق قتل کی بہت ساری وجوہات تھیں۔تفتیشی افسر کے مطابق گرفتار دونوں ملزمان سے آلہ قتل اور موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.