بھارت کی ایک نجی ائیرلائن کےطیارے کوفنی خرابی کےباعث کراچی ائیرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔دہلی سےدبئی جانےوالےبھارتی طیارے بوئنگ 737 کے کپتان نے فنی خرابی کے باعث کراچی ائیرپورٹ کےکنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔اجازت ملنےپرکپتان نے طیارے کو بحفاظت اتار لیا۔ بھارتی طیارے میں 100 سےزائدمسافر سوار ہیں۔ مسافروں کو طیارے سےاترنےکی اجازت نہیں دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کیا عمران خان شاپنگ بیگ میں بجلی ڈال کر لے گئے؟ بابر اعوان

بابر اعوان نےکہا ہےکہ کیاعمران خان شاپنگ بیگ میں بجلی ڈال کر…

وزیراعظم قطر کے دورے پر روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف امیرِ قطرشیخ تمیم بن حمد آلثانی کی دعوت…

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا

لاہور:پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا، ڈویژنل سطح پر…

انٹر بینک میں ڈالر مزید3روپے 50 پیسے سستا،225روپے 30پیسے کا ہو گیا

کراچی:انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں…