عالمی مالیاتی فنڈنے دنیا کےمعاشی منظرنامے کو غیر یقینی قرار دے دیا۔آئی ایم ایف کےمطابق 2022 میں عالمی جی ڈی پی میں تین اعشاریہ دو فیصدجبکہ 2023 میں دواعشاریہ نو فیصد ہوگا۔آئی ایم ایف کاکہنا ہےکہ پاکستان کی معاشی صورتحال بھی ابتر رہے گی۔عالمی ادارہ پہلے ہی کہہ چکا کہ مالی سال 23-2022 میں پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 4 فیصد رہ جائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قوم اور کپتان کسی صورت بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، اسد عمر

 اسدعمر نے کہا ہےکہ آج الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر متوقع فیصلہ…

اوکاڑہ: دریائے راوی میں کشی پھنس گئی، 30 مسافر سوار

اوکاڑہ میں ایک کشتی دریائےراوی میں پھنس گئی،جس میں خواتین اور بچوں…

لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں: عمران خان

عمران خان کا کہنا تھاکہ لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی…

مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی…