لاہور ہائی کورٹ نے عندیہ دیا ہےکہ اگرکچھ دن میں ائیرکوالٹی بہتر نہ ہوئی تو لاہور میں ایک ہفتے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کیا جاسکتا ہے۔لاہور میں بڑھتی ہوئی آلودگی اور اسموگ کے خلاف جسٹس شاہدکریم نے کہا کہ تیاری کر لیں، ہو سکتا ہےکہ ائیرکوالٹی کی بہتری کے لیے لاک ڈاؤن کرنا پڑے، تمام متعلقہ محکمے اجلاس کریں اور ماحولیاتی ایمرجنسی لگانے پر غور کریں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.