لاہورہائی کورٹ کا 5 رکنی بینچ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہ لینے پرگورنر کی جانب سے ہٹانےکے نوٹیفکیشن کے خلاف معاملےکی سماعت کل (11جنوری) کرےگا۔گورنر پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو عہدے سےہٹانے اورکابینہ ختم کرنےکے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پرجسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں لاہورہائی کورٹ کا 5 رکنی بینچ 11 جنوری کو سماعت کرےگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.